12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے شعبہ  کفن دفن کے زیر اہتمام 9 دسمبر 2021ء کو کوئٹہ
خضدار کابینہ میں تربیتی اجتماع  کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 155 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
 کابینہ
سطح ذمہ دار اسلامی بہن  نے اسلامی بہنوں کو غسل  میت دینے
کا طریقہ  اور کفن
کو پیمائش کرنے کا طریقہ سکھایا  نیز
مدنی مذاکر ہ دیکھنے اور 
دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر  اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی  نیتیں پیش  کیا۔ 
            Dawateislami